in

عید کے موقع پر اداکارہ ثانیہ شمشاد کو زندگی کا بڑا تحفہ مل گیا مداحوں سے بھی اپیل 

عید کے موقع پر اداکارہ ثانیہ شمشاد کو زندگی کا بڑا تحفہ مل گیا مداحوں سے بھی اپیل 

عید کے موقع پر اداکارہ ثانیہ شمشاد کو زندگی کا بڑا تحفہ مل گیا، مداحوں سے بھی …

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ثانیہ شمشاد کے گھر گزشتہ روز بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ اداکارہ نے بیٹے کی پیدائش کی خبر انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے دی۔ثانیہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے ننھے مہمان کا ہاتھ تھام رکھا ہے۔

انہوں نے کیپشن میں عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے لکھا کہ عید کے اِس مبارک دن پر اللہ پاک نے ہمیں زندگی کا خوبصورت ترین تحفہ عطا کیا ہے۔ 

اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ دنیا میں آنے والا مہمان لڑکا ہے جب کہ انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔

خیال رہےکہ اداکارہ ثانیہ شمشاد کی شادی جولائی 2019 میں ہوئی تھی جب کہ رواں برس مئی میں انہوں نے اپنے گھر ننھے مہمان کی جلد آمد کا اعلان کیا تھا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چاند پر اراضی کی مبینہ فروخت،جعلسازی یا حقیقت

چاند پر اراضی کی مبینہ فروخت،جعلسازی یا حقیقت

اپنے خلاف کارروائی رکوانے کے لیے کنگنا رناوت بھی میدان میں آگئیں اہم قدم اٹھا لیا

اپنے خلاف کارروائی رکوانے کے لیے کنگنا رناوت بھی میدان میں آگئیں اہم قدم اٹھا لیا