in

دبئی میں بیوی اور17 سالہ بیٹی کی موجودگی کی خبروں پر سلمان خان نے خاموشی توڑدی

دبئی میں بیوی اور17 سالہ بیٹی کی موجودگی کی خبروں پر سلمان خان نے خاموشی توڑدی

دبئی میں بیوی اور17 سالہ بیٹی کی موجودگی کی خبروں پر سلمان خان نے خاموشی توڑدی

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے معروف اداکار اور بالی ووڈ میں ’ بھائی‘کے نام سے پہچانے جانے والے سلمان خان نے دبئی میں بیوی اور17 سالہ بیٹی کی موجودگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔

تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی اداکار سلمان خان نے اپنے بھائی ارباز کے شو ’کوئیک ہیل‘ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اپنے اوپر ہونے والی تنقید کے جواب دیئے ۔

میزبان ارباز خان نے سوشل میڈیا صارف کا کمنٹ پڑھا جس میں دعویٰ کیاگیا تھا کہ سلمان خان کی بیوی ہے جس کا نام نور ہے اور ایک 17 سال کی بیٹی بھی ہے اور سلمان ان کے ساتھ دبئی میں رہتے ہیں لیکن بھارت میں موجود لوگوں کو یہ کہہ کر بیوقوف بنایا ہوا ہے کہ ان کی تو ابھی تک شادی بھی نہیں ہوئی۔

سلما ن خان صارف کے اس دعوے کو سن کر غصے میں آگئے اور انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ نہیں بھائی صاحب میری کوئی بیوی نہیں ہے،میں ہندوستان میں رہتا ہوں گیلکسی اپارٹمنٹ میں نو سال کی عمر سے اور یہ بات پورے ہندوستان کو پتہ ہے۔

مزید :

تفریح



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فحش فلمیں بنانے کا الزام شلپا شیٹھی کے شوہر 23 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے 

فحش فلمیں بنانے کا الزام شلپا شیٹھی کے شوہر 23 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے 

باجوڑ:راغگان ڈیم میں کشتیاں ڈوبنے سے4افراد جاں بحق،11زخمی

باجوڑ:راغگان ڈیم میں کشتیاں ڈوبنے سے4افراد جاں بحق،11زخمی