in

عاطف اسلم کا عیدالاضحی پر مداحوں کیلئے بڑا تحفہ نیا گانا ’ رفتہ رفتہ ‘ ریلیز کردیا

عاطف اسلم کا عیدالاضحی پر مداحوں کیلئے بڑا تحفہ نیا گانا ’ رفتہ رفتہ ‘ ریلیز کردیا

عاطف اسلم کا عیدالاضحی پر مداحوں کیلئے بڑا تحفہ، نیا گانا ’ رفتہ رفتہ ‘ …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے عید الاضحی کے موقع پر اپنا نیا گانا’ رفتہ رفتہ‘ ریلیز کردیا۔ میوزک ویڈیو میں پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی بھی اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے پاکستانی گلوکارعاطف اسلم نے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ کی سٹوری پر گانے کے ریلیز ہونے کا اعلان کیا تھا۔دوسری جانب اداکارہ سجل علی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے اس میوزک ویڈیو کا لنک اور دیگر معلومات کو شیئر کیا ہے۔

خیال رہے کہ ترون چوہدری اور عمر احمد کی پروڈیوس کردہ اس میوزک ویڈیو کی ہدایات حسام بلوچ نے دی ہیں جبکہ میوزک اور بول مشہور پنجابی سنگر راج رنجودھ نے لکھے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ جاوید ہاشمی کا موقف بھی سامنے آگیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ جاوید ہاشمی کا موقف بھی سامنے آگیا

Mohamamd Rizwan afp

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: محمد رضوان ٹاپ ٹین میں شامل