in

عائشہ عمر کی سوشل میڈیا صارفین کو دھمکی

عائشہ عمر کی سوشل میڈیا صارفین کو دھمکی

عائشہ عمر کی سوشل میڈیا صارفین کو دھمکی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے لباس، رنگت، جسم سے متعلق تبصرے کرنے والوں کو بلاک اور رپورٹ کرنے کی دھمکی دے دی۔ عائشہ عمر نے اپنی چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو تنبیہ کی کہ وہ ان کی تصاویر پر منفی تبصرے کرنے سے گریز کریں۔

انہوں نے لکھا کہ ’اب سے کسی کے بھی لباس، رنگت، سٹائل یا جسم کے حوالے سے تبصرے کرنے والوں کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔‘

اداکارہ نے لکھا کہ ’ایسے نفرت انگیز تبصرے کرنے والوں کو بلاک اور رپورٹ کردیا جائے گا۔ لہذا انتخاب آپ کا اپنا ہے۔‘

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میری پوسٹ پر تعمیری تنقید کرنے والوں کو ناصرف سراہا جائے گا بلکہ ان کی تعریف بھی کی جائے گی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگر 25 لاکھ کا انعامی بانڈ نکلا تو پانچ لاکھ کا قربانی کیلئے اونٹ لوں گی اور باقی پیسے ۔۔اداکارہ میرا باقی پیسوں کا کیا کریں گی ؟ بتا دیا 

اگر 25 لاکھ کا انعامی بانڈ نکلا تو پانچ لاکھ کا قربانی کیلئے اونٹ لوں گی اور باقی پیسے ۔۔اداکارہ میرا باقی پیسوں کا کیا کریں گی ؟ بتا دیا 

عائشہ عُمرنے بھی شنیراکرم کےمشورے کی تائیدکردی

عائشہ عُمرنے بھی شنیراکرم کےمشورے کی تائیدکردی