in

خلائی مخلوق انسان سے رابطے میں ہے لیکن کوئی بتاتا نہیں جمائما خان کے سابق دوست اور کامیڈین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

خلائی مخلوق انسان سے رابطے میں ہے لیکن کوئی بتاتا نہیں جمائما خان کے سابق دوست اور کامیڈین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

خلائی مخلوق انسان سے رابطے میں ہے لیکن کوئی بتاتا نہیں، جمائما خان کے سابق …

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) خلائی مخلوق کے وجود کے متعلق دو آراءپائی جاتی ہیں، کچھ لوگ اس پر یقین رکھتے ہیں اور کچھ کے نزدیک یہ محض افسانوی باتیں ہیں۔ برطانیہ کے معروف کامیڈین رسل برانڈ کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہے جو خلائی مخلوق کے وجود پر یقین رکھتے ہیں۔ اب رسل برانڈ نے اس حوالے سے ایک حیران کن بات کہہ دی ہے۔

 ڈیلی سٹار کے مطابق رسل برانڈ نے کہا ہے کہ ”میرا ماننا ہے کہ خلائی مخلوق طویل عرصے سے انسانوں کے ساتھ رابطے میں ہے، تاہم جن لوگوں کے ساتھ وہ رابطے میں ہے، وہ اسے باقی دنیا سے مخفی رکھتے ہیں۔“

 رپورٹ کے مطابق رسل برانڈز اپنی کامیڈی کے علاوہ کئی دیگر حوالوں سے بھی شہرت رکھتے ہیں۔ ان کا ایک ہزار خواتین کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کا دعویٰ بھی ان کی ایک وجہ شہرت ہے۔ وہ جمائما خان کے ساتھ بھی تعلق میں رہے تاہم ان کا تعلق بہت مختصر عرصے کے لیے ہی چل سکا اور وہ الگ ہو گئے۔ 

مزید :

تفریح



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 5ہزار روپے تک اضافہ

ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 5ہزار روپے تک اضافہ

مستونگ: بچے کوبدفعلی کے بعدقتل کرنیوالے 3ملزمان گرفتار

مستونگ: بچے کوبدفعلی کے بعدقتل کرنیوالے 3ملزمان گرفتار