in

عیدپردیکھنے کیلئے 5 ٹاپ ٹیلی فلمز

عیدپردیکھنے کیلئے 5 ٹاپ ٹیلی فلمز

اف یہ بیویاں

ٹیلی فلم ‘ اف یہ بیویاں ‘ عیدالفطرپردکھائی گئی تھی اور ناطرین کی پسندیدگی کے بعد عید الضحیٰ پر اس کا سیکوئل دکھایا جائے گا۔ کاسٹ میں حقیقی زندگی کی جوڑی یاسرنواز اور ندا یاسر کے علاوہ شائستہ لودھی اورصاحبہ ریمبو شامل ہیں۔ یہ ٹیلی فلم اے آر وائی ڈیجیٹل سے نشرکی جائے گی۔

 

گھن چکر

اس ٹیلی فلم کے مرکزی کرداروں میں فیصل قریشی، حنا دلپزیر، اعجاز اسلم اور طویل عرصے بعد ٹی وی پر واپسی کرنے والی ماہ نور بلوچ شامل ہیں۔ ناظرین ٹیلی فلم کا ٹیزر جاری ہونے کے بعد حنادلپزہراور فیصل قریشی کی منفرد جوڑی کو اسکرین پردیکھںے کے منتظر ہیں۔ یہ ٹیلی فلم بھی اے آر وائی ڈیجیٹل سے نشر کی جائے گی۔

 

شادی ہے امپاسبل

اے آر وائی ڈیجیٹل سے نشرہونے والی اس ٹیلی فلم میں بھی حقیقی زندگی کی جوڑی حنا الطاف اور آغا علی شامل ہیں اور ٹیلی فلم میں بھی دونوں شادی شدہ جوڑے کی حیثیت سے نظرآئیں گے ۔ دیگرکاسٹ میں ماریہ واسطی اور صبا فیصل بھی شامل ہیں۔

 



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Harassment

کراچی: رکشہ میں سوار لڑکی کو ہراساں کرنے کی کوشش

Kohat incident

کوہاٹ: برساتی نالے میں ڈوب کر 3بچے جاں بحق