in

بال کٹواوں یا بڑھنے دوں ؟ مہوش حیات نے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا

بال کٹواوں یا بڑھنے دوں ؟ مہوش حیات نے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا

بال کٹواوں یا بڑھنے دوں ؟ مہوش حیات نے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ مہوش حیات اپنے بالوں کے حوالے سے پریشانی میں مبتلا ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرا پنے ایک پیغام میں معروف اداکارہ مہوش حیات نے مداحوں سے اپنے بالوں کے حوالے مشورہ مانگ لیا ۔

اپنے پیغام میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے بالوں کی لمبائی بڑھ رہی ہے اور میں تھوڑی الجھن میں ہوں۔ کیا مجھے اپنے بالوں کی لمبائی کو بڑھانا چاہیے یا پھر ہیر کٹ کروا کر بال چھوٹے کروا لوں ؟ اس فیصلے میں میری مدد کریں۔

اداکارہ نے اپنے پیغام کے ساتھ نئی تصویر بھی شیئر کی۔

اداکارہ کے پیغام پر بعض صارفین نے چھوٹے بال اور کچھ نے لمبے بال رکھنے کا مشورہ دیاجبکہ بعض نے تو یہ بھی کہا کہ آپ پر ہر طرح کے بال اچھے لگتے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یاماہا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں

یاماہا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں

عازمینِ حج منیٰ سےمیدان عرفات پہنچنا شروع

عازمینِ حج منیٰ سےمیدان عرفات پہنچنا شروع