in

 علی ظفر نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کردیا

 علی ظفر نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کردیا

 علی ظفر نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کردیا

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے معروف گلو کار اور اداکار علی ظفر نےعید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کردیا۔

تفصیلا ت کے مطابق معروف گلوکار علی ظفر نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے کے مداحوں کو مطلع کرتے ہوئے کہا کہ ’سب تیار ہوجاو کیونکہ ایک اور دھماکے دار آئٹم آنے والا ہے‘۔ انسٹاگر ام پر شیئر کی گئی پوسٹ کا مطابق علی ظفر کا نیا گانا عید الاضحیٰ نے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔

علی ظفر نے اپنے پیغام کے ساتھ پراجیکٹ کی تیاری کو بھی شیئر کیا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عفت عُمرنےبھارتی اداکارہ کےانتقال پر’واؤ’کہنے کی وضاحت کردی

عفت عُمرنےبھارتی اداکارہ کےانتقال پر’واؤ’کہنے کی وضاحت کردی

ٹی 20 سیریز: پہلے میچ میں پاکستان کی انگلینڈ کو شکست

ٹی 20 سیریز: پہلے میچ میں پاکستان کی انگلینڈ کو شکست