in

ٹی سیریز کے مالک بھوشن کمار کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج

ٹی سیریز کے مالک بھوشن کمار کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج

ٹی سیریز کے مالک بھوشن کمار کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوب چینل اور معروف میوزک کمپنی ٹی سیریز کے مالک بھوشن کمار کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بھارتی میڈٰیا کے مطابق بھوشن کمار کے خلاف ممبئی کے نگر پولیس سٹیشن میں 30 سالہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ خاتون کا الزام ہے کہ اسے کام کے بہانے دفتر بلا کر بھوشن کمار نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ دوسری جانب بھوشن کمار کی ٹیم کی جانب سے جاری بیان میں ان الزامات کی تردید کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ بھوشن کمار نہ صرف ٹی سیریز کے مالک ہیں بلکہ پروڈیوسر بھی ہیں جو بالی ووڈ میں اب تک کئی کامیاب فلمیں بنا چکے ہیں۔

مزید :

تفریح



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شون سرکل کےاطراف میں قائم گرین بیلٹ کی تزئین و آرائش کا کام شروع

شون سرکل کےاطراف میں قائم گرین بیلٹ کی تزئین و آرائش کا کام شروع

سلیٹ کا اسکول سے دکان تک کا سفر

سلیٹ کا اسکول سے دکان تک کا سفر