in

طلاق کے بعد عامرخان کا اہلیہ کے ساتھ ڈانس دیکھیں

طلاق کے بعد عامرخان کا اہلیہ کے ساتھ ڈانس دیکھیں

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان لداخ میں اپنی آنے والی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ کی آخری مرحلے کی شوٹنگ کر رہے ہیں ان کے ساتھ کرن راؤ بھی وہاں موجود ہیں۔

حال ہی میں اداکار ناگا چیتنیا نے ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں عامر خان اور کرن راؤ نظر آرہے تھے، اب عامر خان اور کرن راؤ کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دونوں ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو میں عامر اور ان کی سابق بیوی وہاں ٹریڈیشنل کپڑے پہنے ہیں اور ڈانس کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ چند دن قبل عامر خان نے کرن راؤ سے اپنی پندرہ سال کی شادی تور کر طلاق کا اعلان کیا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

زلمی فاؤنڈیشن کا نوجوانوں کی سکل ڈویلپمنٹ کیلئے ٹیوٹا اور چائنا ٹینگ سے معاہدہ

زلمی فاؤنڈیشن کا نوجوانوں کی سکل ڈویلپمنٹ کیلئے ٹیوٹا اور چائنا ٹینگ سے معاہدہ

جنت مرزا کے خلاف توہین مذہب کے مقدمے میں اہم پیشرفت عدالت نے ایف آئی اے کو بڑا حکم دے دیا

جنت مرزا کے خلاف توہین مذہب کے مقدمے میں اہم پیشرفت عدالت نے ایف آئی اے کو بڑا حکم دے دیا