in

کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کی تصویر وائرل

کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کی تصویر وائرل

کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں 21فروری کو دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔

بچے کی پیدائش کے بعد سے ہی کرینہ اور سیف کے چاہنے والوں کو تصویر کا بےصبری سے انتظار تھا تاہم آج ان سب کا انتظار ختم ہوا اور کرینہ نے آخر کار پہلی جھلک جاری کردی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک پوسٹ میں کرینہ کپور کی دو تصاویریں موجود ہیں جن میں وہ الگ الگ اپنے دونوں بیٹوں جھے اور تیمور کے ہمراہ نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ نے حال ہی میں اپنی کتاب کے حوالے سے اعلان کیا تھا، اور کتاب ’پریگنینسی بائبل‘ شائع ہونے سے پہلے ہی ایمیزون کی بیسٹ سیلر لسٹ میں شامل ہوگئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس کا 'وکھرا' انصاف ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کے گھر پر لیسکو ملازمین کو یرغمال بنا لیا گیا

پولیس کا ‘وکھرا’ انصاف ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کے گھر پر لیسکو ملازمین کو یرغمال بنا لیا گیا

سابق صدر ممنون حسین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

سابق صدر ممنون حسین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی