in

معروف اداکارہ سارہ خان کو فلک شبیر نے شادی کی پیشکش کس طرح کی اور وہ اس وقت کس تقریب میں شریک تھیں ؟ پہلی مرتبہ بتا دیا 

معروف اداکارہ سارہ خان کو فلک شبیر نے شادی کی پیشکش کس طرح کی اور وہ اس وقت کس تقریب میں شریک تھیں ؟ پہلی مرتبہ بتا دیا 

معروف اداکارہ سارہ خان کو فلک شبیر نے شادی کی پیشکش کس طرح کی اور وہ اس وقت کس …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ سالگرہ کے روز فلک کا پروپوز کرنا ان کے لیے ایک سرپرائز تھا۔

سارہ خان کچھ عرصہ قبل نجی ٹی وی کے پروگرام میں جلوہ گر ہوئی تھیں جہاں انہوں نے گلوکار فلک شبیر سے شادی کے موضوع پر تفصیلی گفتگو کی۔سارہ خان نے بتایا کہ سالگرہ کے دِن پروپوز کرنے کا پلان فلک شبیر نے ان کی بہنوں نور اور عائشہ کے ساتھ ملکر بنایا تھا، فلک نے ا?تش بازی کروائی مجھے انگوٹھی بھی پہنائی جبکہ میں ان سب کی امید نہیں کر رہی تھی۔اداکارہ نے بتایا کہ مجھے سالگرہ منانے کا کوئی شوق نہیں ہے لیکن اس دِن مجھے علم تھا کہ ہماری شادی ہونے والی ہے اور وہاں تمام فیملی موجود ہے تو میں خوشی کے مارے ایسے تیار ہوکر گئی۔

سارہ کا کہنا تھا کہ ہر لڑکی چاہتی ہے اسے پروپوز کیا جائے، مجھے فلک کا یہ انداز بے حد پسند آیا۔خیال رہے سارہ خان نے گزشتہ برس جولائی میں انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو سرپرائز دیا تھا کہ انہوں نے اپنے جیون ساتھی کے طور پر فلک شبیر کو چنا ہے اور دونوں نے منگنی کر لی ہے اور پھر منگنی کے اعلان کے کچھ روز بعد ہی دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے تھے۔

مزید :

تفریح



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکا میں ایک اور پاکستانی نژاد مئیر منتخب ہوگئے

امریکا میں ایک اور پاکستانی نژاد مئیر منتخب ہوگئے

انگلینڈ سیریز سےقبل بھارتی کرکٹر کرونا کا شکار

انگلینڈ سیریز سےقبل بھارتی کرکٹر کرونا کا شکار