in

تھری ایڈیٹس سے شہرت پانیوالے اداکار شرمن جوشی کے والد انتقال کرگئے

تھری ایڈیٹس سے شہرت پانیوالے اداکار شرمن جوشی کے والد انتقال کرگئے

تھری ایڈیٹس سے شہرت پانیوالے اداکار شرمن جوشی کے والد انتقال کرگئے

ممبئی (ویب ڈیسک ) فلم تھری ایڈیٹس سے شہرت پانیوالے بالی وڈ اداکار شرمن جوشی کے والد اور  سینیئر تھیٹر اداکار اروند جوشی 84 سال کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اروند جوشی کا شمار گجراتی زبان کے معروف تھیٹر اداکاروں میں ہوتا ہے اور انہوں نے چند ایک بالی وڈ کی فلموں میں بھی کام کیا تھا۔

 ان کے انتقال پر  متعدد اداکاروں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اداکار شرمن جوشی سے تعزیت کی ہے۔سینیئر بالی وڈ اداکار  پریش راول ‘جو کہ خود بھی ان کے ساتھ تھیٹر میں کام کرچکے ہیں ‘ نے اروند جوشی کی وفات پر افسوس اور گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اسے بھارتی تھیٹر کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔

اروند جوشی کے بیٹے شرمن جوشی  بھی بالی وڈ کا جانا پہچانا نام ہیں اور انہوں نے عامر خان کی معروف فلم ‘تھری ایڈیٹس’ میں  راجو کا کردار اداکیا تھا جسے کافی پسند کیا گیا تھا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکی فوج میں خواجہ سراؤں پر عائد پابندی ختم

امریکی فوج میں خواجہ سراؤں پر عائد پابندی ختم

امریکی وزیرخارجہ کا شاہ محمودسےرابطہ،ڈینیئل پرل کیس پرگفتگو

امریکی وزیرخارجہ کا شاہ محمودسےرابطہ،ڈینیئل پرل کیس پرگفتگو