in

بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیا مرزا اور ان کے شوہر ویبھو ریکھی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

اداکارہ نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

اداکارہ نے اپنے بیٹے کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر بھی شیئر کی جس میں وہ اپنے بیٹے کا ننھا سا ہاتھ اپنے ہاتھوں میں تھامی ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ دیا مرزا کی ویبھو ریکھی کے ساتھ یہ دوسری شادی ہے۔ اس سے قبل انہوں نے پہلی شادی 2014 میں ایک بزنس مین اور فلم پروڈیوسر ساحل سنگھا سے کی تھی۔

تاہم دونوں نے 2019 میں علیحدگی اختیار کرلی تھی۔ بعد ازاں انہوں نے گزشتہ برس بزنس مین ویبھو ریکھی سے دوسری شادی کی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

گلوکار جسٹن بیبر کی اپنی بیوی پر چلانے کی ویڈیو سامنے آنے پر ہنگامہ برپا ہوگیا

گلوکار جسٹن بیبر کی اپنی بیوی پر چلانے کی ویڈیو سامنے آنے پر ہنگامہ برپا ہوگیا