in

شوہر سے پیار ملا تو پتہ چلا کہ جب کوئی لڑکا آپ کی کیئر کرتا ہے تو کیسے کرتا ہے کامیڈین بھارتی نے زندگی کی کہانی شیئر کردی

شوہر سے پیار ملا تو پتہ چلا کہ جب کوئی لڑکا آپ کی کیئر کرتا ہے تو کیسے کرتا ہے کامیڈین بھارتی نے زندگی کی کہانی شیئر کردی

“شوہر سے پیار ملا تو پتہ چلا کہ جب کوئی لڑکا آپ کی کیئر کرتا ہے تو کیسے کرتا ہے” …

  

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت سے تعلق رکھنے والے کامیڈین بھارتی سنگھ کا کہنا ہے کہ انہیں شادی کے بعد پتہ چلا کہ جب کوئی لڑکا آپ کا خیال رکھتا ہے تو کیسے رکھتا ہے۔

اپنے ایک انٹرویو میں بھارتی نے کہا کہ ان کی زندگی میں صرف ماں ہے، ان کے والد کا اس وقت انتقال ہوگیا تھا جب وہ محض دو سال کی تھیں، انہوں نے اپنے باپ کا پیار نہیں دیکھا۔

بھارتی کے مطابق والد کے انتقال کے بعد ان کے بھائی نے بھی وہ پیار نہیں دیا کیونکہ ہر کوئی اپنے کاموں میں لگا ہوا ہے۔ اب جب شادی ہوئی ہے اور شوہر سے جو پیار ملا ہے تو احساس ہوا ہے کہ جب کوئی لڑکا آپ کی کیئر کرتا ہے تو کیسے کرتا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا مستقبل میں سوات گرم علاقہ بن جائے گا؟

کیا مستقبل میں سوات گرم علاقہ بن جائے گا؟

وزیراعظم عمران خان ازبکستان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان ازبکستان کا دورہ کریں گے