in

اداکارہ نادیہ حسین کی اپنی بیٹیوں کے ساتھ مہندی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو سامنے آگئی

اداکارہ نادیہ حسین کی اپنی بیٹیوں کے ساتھ مہندی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو سامنے آگئی

اداکارہ نادیہ حسین کی اپنی بیٹیوں کے ساتھ مہندی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے اپنی بیٹیوں کے ساتھ ڈانس کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

اداکارہ اور ان کی دو بیٹیوں کی ڈانس کی یہ ویڈیو کسی عزیز کی مہنگی کی تقریب میں شوٹ گئی ہے۔ ویڈیو میں تینوں ماں بیٹیوں کو اسرار کے گانے “شکر ونڈاں رے” پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ڈانس ویڈیو کو خوب پسند کیا جا رہا ہے ۔ ویڈیو پوسٹ ہونے کے چند ہی منٹ بعد تک اسے ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں جب کہ بہت سے تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے اداکارہ صنم جنگ نے کہا کہ دونوں بچیاں اب کتنی بڑی ہوگئی ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ماں سگی بیٹی کو کئی ماہ تک استری اور قینچیوں سے تشدد کا نشانہ بناتی رہی فوٹیج بھی سامنے آگئی

ماں سگی بیٹی کو کئی ماہ تک استری اور قینچیوں سے تشدد کا نشانہ بناتی رہی فوٹیج بھی سامنے آگئی

’میں حافظ قرآن ہوں ‘ اداکارہ غنا علی کا انکشاف 

’میں حافظ قرآن ہوں ‘ اداکارہ غنا علی کا انکشاف