in

یورو کپ 2020ءکا فائنل حتمی معرکے سے قبل معروف برطانوی ماڈل نے اپنی ٹیم کے لیے ایسا شرمناک کام کردیا کہ انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپاہوگیا

یورو کپ 2020ءکا فائنل حتمی معرکے سے قبل معروف برطانوی ماڈل نے اپنی ٹیم کے لیے ایسا شرمناک کام کردیا کہ انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپاہوگیا

یورو کپ 2020ءکا فائنل، حتمی معرکے سے قبل معروف برطانوی ماڈل نے اپنی ٹیم کے لیے …

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئی بھی کھیل ہو، مداح اپنی پسندیدہ ٹیموں کی حوصلہ افزائی کے مختلف طریقے اپناتے ہیں۔ تاہم گزشتہ دنوں جب انگلینڈ اور اٹلی کے مابین یورو 2020کا فائنل میچ ہونے جا رہا تھا تو برطانوی ماڈل و اداکارہ کیلے ہیزل نے انگلینڈ کی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے ایسی شرمناک تصویر پوسٹ کردی تھی کہ جو اب بھی وائرل ہو رہی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کیلے ہیزل نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پرنیم برہنہ چھاتیوں کی تصویر پوسٹ کی اور اس کے ساتھ انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے لکھا کہ ”گڈ لک لڑکو!“

رپورٹ کے مطابق اس فائنل میچ میں اٹلی نے انگلینڈ کو شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی تھی۔ میچ کے دوران انگلینڈ کے ایک مرد مداح نے خود کو مکمل برہنہ کر لیا تھا اور یہ شرمناک منظر میچ دکھانے والے کیمروں نے دنیا میں میچ دیکھنے والے کروڑوں لوگوں کو دکھا دیا تھا۔ واضح رہے کہ اٹلی کی ایک اداکارہ نے اپنی ٹیم کے فائنل میچ جیتنے کی صورت میں شہر میں برہنہ مارچ کرنے کا اعلان کر رکھا تھا۔

مزید :

تفریح



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مردان:کتے کا پرندے پر حملہ 2 خاندان برباد کرگیا

مردان:کتے کا پرندے پر حملہ 2 خاندان برباد کرگیا

گلوکار عاصم اظہر کی خالہ برطانوی بحریہ کی کیپٹن بننے والی دنیا کی پہلی مسلمان خاتون بن گئیں

گلوکار عاصم اظہر کی خالہ برطانوی بحریہ کی کیپٹن بننے والی دنیا کی پہلی مسلمان خاتون بن گئیں