in

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ترکی میں سیر و تفریح کی ویڈیوز وائرل

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ترکی میں سیر و تفریح کی ویڈیوز وائرل

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ترکی میں سیر و تفریح کی ویڈیوز وائرل

استنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف ٹک ٹاک سٹا ر حریم شاہ کی ترکی میں سیر و تفریح کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنی ویڈیوز شیئر کی ہیں جن میں انہیں ترکی کے مختلف مقامات کی سیر کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

حریم شاہ کی جاب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں وہ استنبول کے صاف ستھرے سمندر میں کشتی پر بیٹھے آس پاس کے نظارے سے محظوظ ہورہی ہیں۔

 ایک اور ویڈیو میں معروف ٹک ٹاک سٹار کو آئسکریم  لیتے دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Railway

سیاسی تقرریوں نے ریلوے کوتباہ کردیا، چیف جسٹس گلزار احمد

علی امین گنڈا پور کا ایسا کام کہ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے ان کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم دے دیا

علی امین گنڈا پور کا ایسا کام کہ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے ان کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم دے دیا