in

بھارت میں آبادی بڑھنے کی وجہ عامر خان ہیں: بھارتی رکن پارلیمنٹ

بھارت میں آبادی بڑھنے کی وجہ عامر خان ہیں: بھارتی رکن پارلیمنٹ

بھارت میں آبادی بڑھنے کی وجہ عامر خان ہیں: بھارتی رکن پارلیمنٹ

نیودہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی حکومتی پارٹی کے رکن نے ملک کی آبادی بڑھنے کی وجہ بالی ووڈ ہیرو عامر خان کو قرار دیدیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  مدھیہ پردیش  سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ سدھیر گپتا نے کہا ہے کہ  عامر خان جیسے لوگ بھارت میں آبادی کے عدم توازن کے ذمہ دار ہیں۔ عامر خان کی پہلی بیوی رینا جن سے ان کے دو بچے ہیں جبکہ ان کی دوسری بیوی کرن راؤ سے ایک بچہ ہے اور اب وہ ان دونوں کو بے فکری سے چھوڑ کر تیسری بیوی کی تلاش شروع کردی ہے۔ کیا بھارت کا دنیا کو اس حوالے سے یہی پیغام ہے؟   بھارت میں آبادی میں عدم توازن کے پیچھے عامر خان جیسے لوگوں کا کردار ہے۔

مزید :

تفریح



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جاوید لطیف نے پاکستان کھپے، نہ کھپے کی بحث پھر چھیڑ دی

جاوید لطیف نے پاکستان کھپے، نہ کھپے کی بحث پھر چھیڑ دی

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ

سونے اور ڈالر کی قیمتوں میں کمی