in

مہوش حیات کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

مہوش حیات کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

مہوش حیات کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جاذب نظر اور خوبصورت شخصیت کی مالک مہوش حیات نے سلطانہ صدیقی کے نواسے کی مہندی کی تقریب میں ڈانس کرکے مداحوں کے دل موہ لئے ، سوشل میڈیا پر مہوش حیات کی ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی ۔

 ویڈیو میں عدنان صدیقی ، یاسر نواز اور دیگر افراد کو مہوش کے ہمراہ ڈانس کرتے دیکھا جا سکتاہے ۔

مہوش حیات پاکستان کی ایک انتہائی معروف اداکارہ ہیں جنہیں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں گراں قدر خدمات دینے کے صلے میں تمغہ امتیاز سے بھی نوازا جا چکا ہے ۔

 ہم نیٹ ور ک کے صدر کے نواسے کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں ،گزشتہ رات بہت سے سلیبریٹیز نے شاہمیر کی مہندی کے فنکشن میں شرکت کی ۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شاہ رخ کیساتھ فلم لیکن جب فلم رئیس میں کام کی پیشکش بارے اہلخانہ کو پتہ چلا تو ردعمل کیا تھا؟بالآخر ماہرہ خان نے سچ بتادیا

شاہ رخ کیساتھ فلم لیکن جب فلم رئیس میں کام کی پیشکش بارے اہلخانہ کو پتہ چلا تو ردعمل کیا تھا؟بالآخر ماہرہ خان نے سچ بتادیا

 ملک بھرمیں مون سون بارشوں سےموسم خوشگوار

 ملک بھرمیں مون سون بارشوں سےموسم خوشگوار