in

نوجوان بالی ووڈ اداکار کارتک آریان کس اداکارہ جیسی لڑکی سے شادی کے خواہشمند ہیں؟ نام بتا دیا

نوجوان بالی ووڈ اداکار کارتک آریان کس اداکارہ جیسی لڑکی سے شادی کے خواہشمند ہیں؟ نام بتا دیا

نوجوان بالی ووڈ اداکار کارتک آریان کس اداکارہ جیسی لڑکی سے شادی کے خواہشمند …

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ  اداکار کارتک آریان کا کہنا ہے کہ وہ دیپیکا پڈوکون جیسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔

کچھ دن قبل انسٹاگرام لائیو سیشن کے دوران کارتک آریان سے ایک مداح نے سوال پوچھا کہ آپ کس طرح کی لڑکی کو اپنی جیون ساتھی کے طور پر منتخب کریں گے۔اداکار نے بِلا جھجھک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دیپیکا پڈوکون جیسی لڑکی سے جو فخر سے اپنے شوہر کو دنیا والوں پر ظاہر کرتی ہے۔کارتک اس سے قبل بھی کئی مرتبہ دیپیکا پڈوکون کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کر چکے ہیں، ساتھ ہی انہوں نے اداکارہ کے ہمراہ کام کرنے کی خواہش بھی ظاہر کی تھی۔

بالی ووڈ اداکار سے سوال کیا گیا کہ وہ کترینہ کیف کے ساتھ اسکرین پر کب دکھائی دیں گے، انہوں نے جواب دیا کہ میں دیپیکا کے ساتھ بھی اچھا نظر آتا ہوں، کیا آپ میری جوڑی ان کے ساتھ پسند کریں گے؟

خیال رہے بھارتی میڈیا پر خبریں زیرگردش ہیں کہ جلد ہی دیپیکا پڈوکون اور کارتک آریان فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں ایک ساتھ کام کرتے دِکھائی دیں گے لیکن فی الحال اس خبر کی تصدیق نہیں ہو سکی ۔

مزید :

تفریح



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور: ڈیفنس میں معروف ماڈل کا قتل

لاہور: ڈیفنس میں معروف ماڈل کا قتل

ویڈیو:برطانوی مرد کے اردو میں میک اپ ٹپس

ویڈیو:برطانوی مرد کے اردو میں میک اپ ٹپس