in

اداکار چنکی پانڈے کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

اداکار چنکی پانڈے کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

اداکار چنکی پانڈے کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے کی والدہ اور اداکارہ اننیا پانڈے کی دادی سنیہ لتا پانڈے انتقال کرگئیں۔

چنکی پانڈے کی والدہ کا انتقال حرکتِ قلب بند ہوجانے کے باعث ہوا۔ انتقال کی خبر سنتے ہی چنکی پانڈے فوری طور پر اپنی والدہ کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ اس کے علاوہ فیملی کے دیگر افراد، رشتے دار، دوست احباب اور فلمی ستارے بھی اظہارِ افسوس کیلئے چنکی پانڈے کی والدہ کے گھر پہنچے۔ آنجہانی سنیہ لتا پانڈے آخری رسومات ممبئی میں ادا کردی گئی ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

افغانستان کا 85 فیصد کنٹرول سنبھال لیا،طالبان

افغانستان کا 85 فیصد کنٹرول سنبھال لیا،طالبان

سکھر: نارا کینال پر مگرمچھ کا 4 سالہ بچی پر حملہ

سکھر: نارا کینال پر مگرمچھ کا 4 سالہ بچی پر حملہ