in

گرمی سے ستائی جنت مرزا نے ایسا کام کردیا جو اکثر نوجوان لڑکے کرتے ہیں

گرمی سے ستائی جنت مرزا نے ایسا کام کردیا جو اکثر نوجوان لڑکے کرتے ہیں

گرمی سے ستائی جنت مرزا نے ایسا کام کردیا جو اکثر نوجوان لڑکے کرتے ہیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گرمی اپنے عروج پر ہے اور اس پر مستزاد لوڈ شیڈنگ۔چنانچہ لوگوں کا گھبرانا تو بنتا ہے۔ایسے میں دیگر لوگوں کی طرح اس گرمی سے ستائی ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے پانی میں چھلانگ لگا دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق جنت مرزا نے اپنے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ لائف جیکٹ پہنے چند فٹ کی بلندی سے پانی میں چھلانگ لگارہی ہوتی ہیں۔

اس ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں جنت مرزا نے بتایا کہ وہ لائف جیکٹ کے بغیر چھلانگ لگانا چاہتی تھیں لیکن انہیں ایسا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ انہوں نے لکھا کہ ”میری تو لڑائی ہو گئی تھی لائف گارڈ سے کہ جیکٹ کے ساتھ چھلانگ نہیں لگاﺅں گی، لیکن وہ بھی میری طرح ضدی تھا۔“ٹک ٹاک سٹار کی یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور لوگ انہیں مشورہ دے رہے ہیں کہ لائف جیکٹ کے بغیر چھلانگ لگانے سے گریز ہی کریں تو بہتر ہے کیونکہ جان ہے تو جہان ہے۔

مزید :

تفریح



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دوسراون ڈے: انگلینڈ کا پاکستان کوجیت کیلئے 248رنز کا ہدف

دوسراون ڈے: انگلینڈ کا پاکستان کوجیت کیلئے 248رنز کا ہدف

ایف بی آر نے نئی ایکسپورٹ سہولتی سکیم 2021ء کے قوانین مرتب کر لئے

ایف بی آر نے نئی ایکسپورٹ سہولتی سکیم 2021ء کے قوانین مرتب کر لئے