in

عاطف اسلم اور سجل علی ایک ساتھ جلوہ گرہونے کو تیار میوزک ویڈیو کی پہلی جھلک جاری کردی

عاطف اسلم اور سجل علی ایک ساتھ جلوہ گرہونے کو تیار میوزک ویڈیو کی پہلی جھلک جاری کردی

عاطف اسلم اور سجل علی ایک ساتھ جلوہ گرہونے کو تیار، میوزک ویڈیو کی پہلی جھلک …

کراچی (ڈیلی پاکستانی آن لائن ) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور معروف اداکارہ سجل علی کی ایک ساتھ آنے والی نئی میوزک ویڈیو کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔

فتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ سجل علی نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ سے عاطف اسلم کی نئی میوزک ویڈیو’ رفتہ رفتہ ‘ کا پوسٹر شیئر کیا ہے جس پر عاطف اسلم کے ساتھ اداکارہ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

عاطف اس سے قبل کئی فنکاروں کے ساتھ کام کرچکے ہے لیکن یہ پہلا موقع ہے جب سجل ان کے ساتھ سکرین شیئر کررہی ہیں۔

ترش میوزک کے لیبل کے تحت ریلیز ہونے والی رفتہ رفتہ کی ہدایت کاری حسام بلوچ نے کی ہے، جبکہ اس کو مشترکہ طور پر ترون چودھری اور عمر احمد نے پرڈیوس کیا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلے برس پاکستان موبائل ایکسپورٹ کرنے والا ملک بن جائے گا حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی 

اگلے برس پاکستان موبائل ایکسپورٹ کرنے والا ملک بن جائے گا حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی 

یوروکپ:بلیک میں ٹکٹ 1کروڑروپے میں فروخت ہونےکا انکشاف

یوروکپ:بلیک میں ٹکٹ 1کروڑروپے میں فروخت ہونےکا انکشاف