in

کرینہ کپور نے اپنے حمل سے متعلق کتاب ’پریگنینسی بائبل‘شائع کر دی

کرینہ کپور نے اپنے حمل سے متعلق کتاب ’پریگنینسی بائبل‘شائع کر دی

کرینہ کپور نے اپنے حمل سے متعلق کتاب ’پریگنینسی بائبل‘شائع کر دی

  

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے حمل سے متعلق کتاب ’پریگنینسی بائبل‘شائع کر دی۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر کرینہ کپور نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی کتاب سے متعلق بات کی ۔ان کاکہنا تھا کہ حمل اور کتاب لکھنا دونوں میرے لیے ایک دلچسپ سفر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ مجھے اچھے اور برے دنوں کا سامنا رہا، ایک وقت ایسا بھی آیا جب میں باآسانی کام کے لیے بستر سے اٹھ جاتی تھی جب کہ کبھی کبھار بستر سے اٹھنا عذاب لگتا تھا۔کرینہ کپور نے کہا کہ یہ کتاب میرے لیے بہت معنی رکھتی ہے، میں نے اس میں اپنے تمام جذبات اور احساسات لکھ دیتے ہیں جو دوران حمل میں نے محسوس کئے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معروف بالی ووڈ ہیرو اور انکی بہن کو فراڈ کیس میں طلب کرلیا گیا

معروف بالی ووڈ ہیرو اور انکی بہن کو فراڈ کیس میں طلب کرلیا گیا

 نئی آٹو پالیسی کے بعد دو کمپنیوں نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی کمی کا اعلان کردیا کونسی گاڑی کتنی سستی ہوئی؟ جانئے

 نئی آٹو پالیسی کے بعد دو کمپنیوں نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی کمی کا اعلان کردیا کونسی گاڑی کتنی سستی ہوئی؟ جانئے