in

اداکارہ تاپسی پنوں آج کل کسے ڈیٹ کر رہی ہیں مداحوں کیلئے بڑی خبر 

اداکارہ تاپسی پنوں آج کل کسے ڈیٹ کر رہی ہیں مداحوں کیلئے بڑی خبر 

اداکارہ تاپسی پنوں آج کل کسے ڈیٹ کر رہی ہیں ،مداحوں کیلئے بڑی خبر 

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بے باک کردار اور خیالات کا اظہار کرنےو الی تاپسی پنوں تعریف یا تنقید کسی نہ کسی شکل میں میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں ۔ اب ان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی ہے کہ تاپسی پنوں ایک ٹینس کے کھلاڑی کو ڈیٹ کر رہی ہیں ۔

یو ٹیوب چینل  کری ٹیلزکے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے تاپسی نے بتایا کہ اب گھر والے چاہتے ہیں کہ میری جلد سے جلد شادی ہو جائے ، میں ڈیٹ اسی کے ساتھ کرتی ہوں جس کے بارے میں  دلمیں خیال ہو کہ ا سسے شادی ممکن ہے ، بلا وجہ اپنا ٹائم اور انرجی ضائع نہیں کرتی ،

تاپسی پنوں آج کل ڈنمارک کے ٹینس پلیئر ماتھیاس بیو  کیساتھ ڈیٹ کر رہی ہیں ، تاپسی کہتی ہیں کہ ان کےو الدین کوڈر ہے وہ اکیلی نہ رہ جائیں اور تاپسی نے یہ بھی اعلان کر رکھا ہے کہ وہ والدین کی مرضی کے خلاف شادی بھی نہیں کریں گی ۔

مزید :

تفریح



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جوتباہی اوربربادی پاکستان میں ہوئی اس کو آزادکشمیرمیں داخل نہیں ہونےدیں گے،مریم

جوتباہی اوربربادی پاکستان میں ہوئی اس کو آزادکشمیرمیں داخل نہیں ہونےدیں گے،مریم

اوکاڑہپولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ایلیٹ اہلکار شہید

اوکاڑہپولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ایلیٹ اہلکار شہید