in

اداکار شہروز سبزواری نے دوسری شادی کرنے کی وجہ بتا دی

اداکار شہروز سبزواری نے دوسری شادی کرنے کی وجہ بتا دی

اداکار شہروز سبزواری نے دوسری شادی کرنے کی وجہ بتا دی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار شہروز سبزواری نے دوسری شادی کرنے کی وجہ بتا دی ہے، شہروز سبزواری نے کہا کہ میری شادی کرنے کی نیت تھی اس لیے میں نے صدف کنول کو سب کچھ بتا دیا، میں زندگی کے جس دور سے گزر رہا تھا اس کے بعد اکیلا نہیں رہنا چاہتا تھا۔

نجی ٹی وی کے مارننگ شور میں جب اداکار شہروز سبزواری سے دوسری شادی کرنے کی وجہ پوچھی گئی تو اداکار نے کہا کہ وہ طلاق کے بعد غیر شادی شدہ نہیں رہنا چاہتے تھے کیونکہ ہمارے کام میں غیر شادی شدہ رہنا کافی مشکل ہوتا ہے۔اداکار نے کہا کہ جب صدف کنول سے ملا تو مجھے وہ بہت اچھی اور خالص لڑکی لگی، میں بہت مذہبی ہوں، ہمارا مذہب جن باتوں کی اجازت نہیں دیتا ان سے دور رہنے کی کوشش کرتا ہوں۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل سائرہ یوسف میں طلاق ہوگئی تھی۔ طلاق کے ایک ماہ بعد ہی شہروز سبزواری نے ماڈل صدف کنول سے شادی کرلی تھی۔

مزید :

تفریح



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا لیکن سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا لیکن سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے 

مردان:خودکش دھماکے کامرکزی ملزم گرفتار

مردان:خودکش دھماکے کامرکزی ملزم گرفتار