in

ماہرہ خان کی 6 سال بعد واپسی

ماہرہ خان کی 6 سال بعد واپسی

ماہرہ خان کی 6 سال بعد واپسی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے چھ سال بعد چھوٹی سکرین پر جلوہ گر ہونے کی تیاریاں شروع کردیں۔

اداکارہ ماہرہ خان چھ سال بعد ہم ٹی وی کی سکرین سے ٹیلی ویژن کی دنیا میں کم بیک کریں گی۔ وہ ” ہم کہاں کے سچے تھے” ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھاتی ہوئی نظر آئیں گی۔

ہم ٹی وی کی جانب سے ماہرہ خان کے ڈرامے میں کردار ” مہرین” کا پوسٹر انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چھ ماہ میں 4لاکھ الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں بنالیں گے،شبلی فراز

چھ ماہ میں 4لاکھ الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں بنالیں گے،شبلی فراز

دلیپ کمار نے عمران خان کےبارے میں کیا کہا تھا؟

دلیپ کمار نے عمران خان کےبارے میں کیا کہا تھا؟