in

اداکارہ سعدیہ غفار کے ہاں بیٹی کی پیدائش

اداکارہ سعدیہ غفار کے ہاں بیٹی کی پیدائش

اداکارہ نے انسٹاگرام پوسٹ کے زریعے بتایا کہ ان کے ہاں رواں ماہ کی 5 تاریخ کو بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام ریا حیات خان رکھا گیا ہے۔

اداکارہ سعدیہ غفار نے یہ بھی بتایا کہ 5 جولائی کو صبح ساڑھے سات بجے ان کی فیملی میں یہ اضافہ ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس اداکارہ سعدیہ غفار اور گلوکار حسن حیات خان نے گہری دوستی کو زندگی بھر کے ساتھ میں بدلنے کا فیصلہ کیا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اٹک میں فائرنگ،سابق رکن پنجاب اسمبلی شاہان حاکمین جاں بحق

اٹک میں فائرنگ،سابق رکن پنجاب اسمبلی شاہان حاکمین جاں بحق

عراق: امریکا کے زیر استعمال ایئر بیس پر راکٹ حملے

عراق: امریکا کے زیر استعمال ایئر بیس پر راکٹ حملے