in

خوش نصیب تھی وہ ماں جس کی کوکھ سے اس قدر حسین شجاعت والا بچہ پیدا ہوا دلیپ کمار کے عمران خان کیلئے تاریخی الفاظ

خوش نصیب تھی وہ ماں جس کی کوکھ سے اس قدر حسین شجاعت والا بچہ پیدا ہوا دلیپ کمار کے عمران خان کیلئے تاریخی الفاظ

” خوش نصیب تھی وہ ماں جس کی کوکھ سے اس قدر حسین، شجاعت والا بچہ پیدا ہوا” دلیپ …

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد اپنی ساری توجہ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال پر لگادی۔ جب انہوں نے ہسپتال کا سنگِ بنیاد رکھا تو دلیپ کمار کو بطور مہمان خصوصی دعوت دی۔

عمران خان کی دعوت پر دلیپ کمار اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان آئے اور شوکت خانم ہسپتال کے سنگِ بنیاد کی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ” خوش نصیب تھی وہ ماں جس کی کوکھ سے اس قدر حسین، شجاعت والا بچہ پیدا ہوا جس کے اتنے بلند ارادے ہیں، میں سلام پیش کرتا ہوں عمران خان کی والدہ شوکت خانم کو کہ جنہوں نے اس قدر غیرت مند اور بہادر بیٹا قوم کو دیا۔”

دلیپ کمار کا مزید کہنا تھا پاکستان کے لوگ خوش نصیب ہیں کہ ان کے درمیان عمران خان جیسا شخص موجود ہے جو باؤلنگ اور بیٹنگ کرتے کرتے اپنے آپ کو اتنے اونچے مقام پر لے آیا ہے۔

دلیپ کمار کے انتقال کے بعد ان کی عمران خان کیلئے کہی گئی ان باتوں پر مبنی ویڈیو دوبارہ سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہے۔

مزید :

تفریح



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دلیپ کمار کےموت کی خبر سن کر سائرہ بانونے کیاکہا؟

دلیپ کمار کےموت کی خبر سن کر سائرہ بانونے کیاکہا؟

ایف بی آر نے کسٹمز ایکٹ کی ترامیم پر قوانین بنانے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی 

ایف بی آر نے کسٹمز ایکٹ کی ترامیم پر قوانین بنانے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی