in

دلیپ کمار کےموت کی خبر سن کر سائرہ بانونے کیاکہا؟

دلیپ کمار کےموت کی خبر سن کر سائرہ بانونے کیاکہا؟

دلیپ کمار کی وفات پر ان کی اہلیہ و سابق اداکارہ سائرہ بانو شدت غم سے نڈھال ہوگئیں۔

ہندوستان ٹائمز کے مطابق دلیپ کمار کا علاج کرنے والے ڈاکٹر نے جب اداکار کی موت کی خبر ان کی اہلیہ کو دی تو اس پر سائرہ بانو نے کہا کہ خدا نے مجھ سے میرے جینے کی وجہ چھین لی۔

انہوں نے کہا کہ دلیپ صاحب کے بغیرمیں خود کو کسی چیز کے بارے میں سوچنے کے قابل بھی نہیں سمجھتی، سب دعا کیجیے۔

بالی ووڈ انڈسٹری کو 65 سے زائد فلمیں دینے والے دلیپ کمار آج بھارت کے شہر ممبئی میں انتقال کرگئے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

News-in-Brief-Urdu

سانگھڑ: دو بچیاں جھیل میں ڈوب کر جاں بحق

خوش نصیب تھی وہ ماں جس کی کوکھ سے اس قدر حسین شجاعت والا بچہ پیدا ہوا دلیپ کمار کے عمران خان کیلئے تاریخی الفاظ

خوش نصیب تھی وہ ماں جس کی کوکھ سے اس قدر حسین شجاعت والا بچہ پیدا ہوا دلیپ کمار کے عمران خان کیلئے تاریخی الفاظ