in

کیا آپ جانتےہیں دلیپ کمار کےاثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟

کیا آپ جانتےہیں دلیپ کمار کےاثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟

ایک ہفتےقبل برصغیر کے معروف اداکار دلیپ کمار کو سانس لینے میں دشواری پیش آرہی تھی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کے کل اثاثوں کی مالیت 85 ملین ڈالر یعنی تقریباً 627 کروڑ بھارتی رقم بنتی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 1950 کی دہائی میں عظیم اداکار بھارتی فلم انڈسٹری کی پہلی شخصیت تھے جنہوں نے فلم میں اداکاری کرنے کا معاوضہ ایک لاکھ روپے سے زائد وصول کیا۔

دلیپ کمار کا سب سے بڑا ذریعہ آمدن اداکاری ہی تھی جب کہ وہ 2002 سے 2006 بھارتی پارلیمنٹ کے رکن بھی رہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یوسف خان کا نام دلیپ کمار کس نے رکھا؟

یوسف خان کا نام دلیپ کمار کس نے رکھا؟

اٹک میں فائرنگ،سابق رکن پنجاب اسمبلی شاہان حاکمین جاں بحق

اٹک میں فائرنگ،سابق رکن پنجاب اسمبلی شاہان حاکمین جاں بحق