in

پاکستان کا وہ شہر جہاں دلیپ کمار کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

پاکستان کا وہ شہر جہاں دلیپ کمار کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

پاکستان کا وہ شہر جہاں دلیپ کمار کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لیجنڈری بالی ووڈ ہیرو ر دلیپ کمار (یوسف خان)  کی غائبانہ نماز جنازہ ان کے آبائی گھر میں ادا کی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نماز جنازہ قصہ خوانی کے علاقے محلہ خداداد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں مداحوں اور شہریوں نے شرکت کی۔ دلپ کمار کی یاد میں ان کے آبائی گھر کے سامنے شمع بھی روشن کی گئیں۔ 

وزیر ثقافت ومحنت شوکت یوسفزئی نے بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار کی وفات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دلیپ کمار بالی ووڈ کے لیجنڈ اور عظیم اداکار تھے۔ محکمہ ثقافت خیبر پختون خوا اور صوبائی حکومت غم کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کیساتھ برابر کی شریک ہے۔ صوبائی حکومت اور محکمہ ثقافت کی طرف سے آج شام انکے آبائی گھر پشاور میں شمعیں روشن کئے جائینگے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیجنڈ بھارتی اداکار کی پاکستان میں یادگار ویڈیو

لیجنڈ بھارتی اداکار کی پاکستان میں یادگار ویڈیو

جائیداد کے لالچ میں بیٹے  کا ماں سے ایسا ظالمانہ سلوک کہ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے

جائیداد کے لالچ میں بیٹے  کا ماں سے ایسا ظالمانہ سلوک کہ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے