in

وہ وقت جب دلیپ کمار نے وزیراعظم عمران خان کی شاندار الفاظ میں کھل کر تعریف کی

وہ وقت جب دلیپ کمار نے وزیراعظم عمران خان کی شاندار الفاظ میں کھل کر تعریف کی

وہ وقت جب دلیپ کمار نے وزیراعظم عمران خان کی شاندار الفاظ میں کھل کر تعریف کی

  

لاہور (ویب ڈیسک) دلیپ کمار نے ایک موقع پر وزیراعظم عمران خان کے کرکٹ کیرئیر اور خیراتی کاموں کا ذکر کیا اور مزید کامیابیوں کی دعا بھی کی۔ 

تفصیلات کے مطابق  عوامی گفتگو کے دوران دلیپ کمار کا کہنا تھا کہ آپ سب پاکستان کے رہنے والے اور  عمران  کے عزیز و اقارب عظیم ہیں کہ ان کے اندر اس قدر شجاعت والا، ہمت والا ایک شخص ہے جو بولنگ اور بیٹنگ کرتے کرتے اپنے آپ کو کہاں سے کہاں لے آیا ہے۔دلیپ کمار نے اپنے بیان  عمران خان کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا کرم آپ کے شامل حال ہو۔ 

مزید :

تفریح



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہو گیا شہریوں کیلئے پریشان کن خبر

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہو گیا شہریوں کیلئے پریشان کن خبر

اسلام آباد:لڑکے،لڑکی کوبرہنہ کرکےتشدد کرنےوالا مرکزی ملزم گرفتار

اسلام آباد:لڑکے،لڑکی کوبرہنہ کرکےتشدد کرنےوالا مرکزی ملزم گرفتار