in

شاہ رخ خان نے عالیہ بھٹ سے انوکھی خواہش کا اظہار کردیا اداکارہ کا جواب بھی آگیا

شاہ رخ خان نے عالیہ بھٹ سے انوکھی خواہش کا اظہار کردیا اداکارہ کا جواب بھی آگیا

شاہ رخ خان نے عالیہ بھٹ سے انوکھی خواہش کا اظہار کردیا، اداکارہ کا جواب بھی …

نیودہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف بالی ووڈ ہیرو شاہ رخ نے عالیہ بھٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کو اپنے پراجیکٹ میں سائن کریں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عالیہ بھٹ نے اپنی پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم کا ایک سین شیئر کیا تھا،جس کو کوٹ کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے لکھا کہ پلیز اس کے بعد اپنی اگلی پروڈکشن کے لیے مجھے سائن کریں،میں وعدہ کرتا ہوں کہ میں وقت پر آؤ گا اور میرا رویہ پروفیشنل ہوگا۔

شاہ رخ کے ٹویٹ کا فوری جواب دیتے ہوئے عالیہ بھٹ نے لکھا کہ مجھے اس سے زیادہ اور کیا چاہیے،ڈیل پکی ہوگئی،میرے پسندیدہ اداکار کے لیے بہت سارا پیار

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ

شہریوں نے بہادری کی مثال قائم کردی 78 وارداتوں میں مطلوب ڈاکو واردات کے دوران پکڑ لیا

شہریوں نے بہادری کی مثال قائم کردی 78 وارداتوں میں مطلوب ڈاکو واردات کے دوران پکڑ لیا