in

خاتوں کو ہراساں کرنے پر بھارتی اداکار گرفتار

خاتوں کو ہراساں کرنے پر بھارتی اداکار گرفتار

خاتوں کو ہراساں کرنے پر بھارتی اداکار گرفتار

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹی وی کے نامور اداکار  پراچین چوہان کو  خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ اداکار نے خاتون کے خلاف مجرمانہ طاقت کا استعمال کیا ہے جو انڈین پینل کوڈ کی دفعہ 354 کی خلاف ورزی ہے۔ 

پولیس کے مطابق انہوں نے خاتون کی جانب سے شکایت درج کرانے کے بعد پراچین چوہان کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔

پولیس افسران کا کہنا ہے کہ وہ اداکار کو عدالت میں پیش کریں گے جب کہ کیس کی تحقیقات مکمل ہونے سے قبل مزید تفصیلات فراہم نہیں کی جا سکتیں۔

خیال رہے کہ پراچین چوہان نے ایکتا کپور کے ٹی وی سیریل ’کسوٹی زندگی کی‘ میں سبروٹو باسو کا کردار کردیا تھا جو ان کی مقبولیت کا باعث بنا۔

مزید :

تفریح



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راحت فتح علی خان کی اہلیہ بھی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی نادہندہ نکلیں

راحت فتح علی خان کی اہلیہ بھی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی نادہندہ نکلیں

کالا ہرن شکارکیس؛ سلمان خان کیخلاف راجستھان حکومت کی درخواست مسترد

کالا ہرن شکارکیس؛ سلمان خان کیخلاف راجستھان حکومت کی درخواست مسترد