in

آئمہ بیگ اور شہباز شگری شادی کب کریں گے؟ ممکنہ تاریخ بتادی

آئمہ بیگ اور شہباز شگری شادی کب کریں گے؟ ممکنہ تاریخ بتادی

آئمہ بیگ اور شہباز شگری شادی کب کریں گے؟ ممکنہ تاریخ بتادی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکار شہباز شگری اور گلوکارہ آئمہ بیگ رواں سال کے آخر تک رشتہ ازدواج سے منسلک ہوجائیں گے۔

ہم سٹائل ایوارڈز کی تقریب میں آئمہ بیگ اور شہباز شگری ایک ساتھ نظر آئے۔ دورانِ تقریب ایک صحافی نے جوڑے سے سوال کیا کہ وہ شادی کے بندھن میں کب بندھیں گے؟ اس کے جواب میں دونوں نے کہا کہ وہ 2021 میں شادی کرلیں گے۔

خیال رہے کہ دونوں کی منگنی رواں برس مارچ میں ہوئی تھی۔ شہباز شگری پہلے سے شادی شدہ ہیں تاہم انہوں نے اپنی پہلی بیوی کو طلاق دے دی تھی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کی تفصیلات

لاہور جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کی تفصیلات

پی ڈی ایم سوات جلسہ: شہبازشریف کی وزیراعظم پر تنقید

پی ڈی ایم سوات جلسہ: شہبازشریف کی وزیراعظم پر تنقید