in

میرا پیار کرن نوں جی کردا ہانیہ عامر نے انگریزی میں یہ بات کہی تو پاکستانیوں نے آگے سے ایسا جواب دے دیا کہ ہنسی نہ رکے

میرا پیار کرن نوں جی کردا ہانیہ عامر نے انگریزی میں یہ بات کہی تو پاکستانیوں نے آگے سے ایسا جواب دے دیا کہ ہنسی نہ رکے

“میرا پیار کرن نوں جی کردا” ہانیہ عامر نے انگریزی میں یہ بات کہی تو پاکستانیوں …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی ہے جس کے کمنٹس سیکشن میں پاکستانیوں کی جانب سے ایسی ایسی باتیں سنادی گئیں کہ ہنسی نہ رکے۔

ہانیہ عامر نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے بیک گراؤنڈ میں انگریزی زبان میں اِن دی موڈ فار لو (اردو: میرا پیار کرنے کا من ہے۔۔۔۔ پنجابی: میرا پیار کرن نوں جی کردا) لکھا ہوا ہے۔ اداکارہ کی جانب سے تصویر شیئر ہوتے ہی کمنٹس سیکشن میں مزاح سے بھرپور تبصروں کا طوفان آگیا۔

ایک صارف نے ہانیہ عامر کو “قصائی” قرار دیتے ہوئے کہا ” کیا فائدہ، پھر کٹ جائے گا کسی کا۔”

ایک شخص نے ہانیہ عامر کے لو کے موڈ میں ہونے پر کہا ” پھر کسی کا کٹنے جا رہا ہے۔”

علی بلوچ نے اداکارہ کو مہنگی ڈرامہ کوئین قرار دے دیا۔

زین بھٹی کا کہنا تھا کہ ہانیہ عامر دراصل کچھ دلوں کے ساتھ کھیلنے کے موڈ میں ہیں۔

خیال رہے کہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر طویل عرصے تک ریلیشن شپ میں تھے جو گزشتہ سال ختم ہوگیا تھا۔ گزشتہ دنوں اسی ریلیشن شپ کے حوالے سے اس پرانی جوڑی میں سوشل میڈیا پر ایک “جنگ” بھی ہوئی تھی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان رواں ماہ ازبکستان کیساتھ کن تجارتی معاہدوں پر دستخط کرے گا ؟مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے خوشخبری سنا دی

پاکستان رواں ماہ ازبکستان کیساتھ کن تجارتی معاہدوں پر دستخط کرے گا ؟مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے خوشخبری سنا دی

لاہور جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کی تفصیلات

لاہور جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کی تفصیلات