in

بالی ووڈ اداکار عامر خان اور اہلیہ کی طلاق لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہ دونوں کتنے اثاثوں کے مالک ہیں ؟ سن کر آپ کے ہوش گم ہو جائیں گے 

بالی ووڈ اداکار عامر خان اور اہلیہ کی طلاق لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہ دونوں کتنے اثاثوں کے مالک ہیں ؟ سن کر آپ کے ہوش گم ہو جائیں گے 

بالی ووڈ اداکار عامر خان اور اہلیہ کی طلاق لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہ دونوں …

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کے سپر سٹار عامر خان اور اہلیہ کرن راﺅ نے باہمی رضامندی سے اپنے راستے الگ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے لیکن دونوں کے اثاثے اتنے زیادہ ہیں کہ جان کر آپ کے بھی ہوش گم ہو جائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق کرن راﺅ فلم پروڈیوسر ، سکرین رائٹر، ڈائریکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ متعدد این جی او سے بھی جڑی ہوئی ہیں ، کرن کی املاک تقریبا 40 ملین ڈالر کے قریب ہیں جبکہ عامر خان ایک ہزار 532 کروڑ کی املا ک کے مالک ہیں ۔کرن راﺅ اپنے پاس عالیشان گھر اور لگژری گاڑیاں رکھتی ہیں لیکن یہ واضح نہیں ہو سکا کہ وہ کتنی گاڑیوں اور گھروں کی مالکن ہیں ۔عامر خان کی نیٹ ورتھ تقریبا 1532 کروڑ بھارتی روپے ہے ، اداکاری اور فلم پروڈیوس کرنے کے علاوہ وہ کئی برانڈ انڈورسمنٹ سے بھی کمائی کرتے ہیں۔برانڈ انڈورسمنٹ کیلئے تقریبا 12 کروڑ روپے کی فیس لیتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر اپنی ایک فلم کی فیس 85 کروڑ روپے لیتے ہیں۔ عامر جس پروجیکٹ میں کام کرتے ہیں ، وہ سونا اگلنے لگتا ہے۔

عامر خان ممبئی میں تقریبا 18 کروڑ روپے کے لگزری گھر کے مالک ہیں۔ اس کے علاوہ ملک کے کئی حصوں میں بھی پراپرٹی رکھتے ہیں ۔ شاید کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ عامر کاروں کے بھی شوقین ہیں۔ ان کے پاس 15 کروڑ کی 9 لگژری گاڑیاں ہیں ، جس میں فورڈ ، مرسڈیز بینز ، آڈی جیسے کئی برانڈ کی کاریں ہیں۔

مزید :

تفریح



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے بلاول بھٹو کے دورہ امریکا کی وجہ بتاد ی

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے بلاول بھٹو کے دورہ امریکا کی وجہ بتاد ی

باپ کی وفات پر برطانیہ سے لاہور آنے والی لڑکی کے ریپ کیس کا ڈراپ سین ہو گیا حیران کن انکشافات

باپ کی وفات پر برطانیہ سے لاہور آنے والی لڑکی کے ریپ کیس کا ڈراپ سین ہو گیا حیران کن انکشافات