in

بشریٰ انصاری کی عدنان سمیع کے بیٹے کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل 

بشریٰ انصاری کی عدنان سمیع کے بیٹے کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل 

بشریٰ انصاری کی عدنان سمیع کے بیٹے کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل 

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سنیئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے گلوکار اذان سمیع خان نے ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی جہاں دونوں نے ایک دوسرے کے ہمراہ رقص کیا۔

شوبز کی نامور ڈائریکٹر سلطانہ صدیقی کے گھر شادی کی تقریب کے موقع پر بشریٰ انصاری، صنم جنگ، کبریٰ خان، سجل علی اور اسد صدیقی سمیت متعدد فنکاروں نے شرکت کی۔اسی موقع پر گلوکار اذان سمیع خان اور بشریٰ انصاری نے بھارتی فلم کے گانے پر ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عدنان سمیع کالے رنگ کے لباس جبکہ بشریٰ انصاری سفید لباس میں ملبوس ہیں اور وہ دونوں اپنی پرفارمنس سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہنڈا نے ’سٹی ‘ کا نیا ماڈل لانچ کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا

ہنڈا نے ’سٹی ‘ کا نیا ماڈل لانچ کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا

عامر خان اور کرن راؤ کی طلاق قریبی دوست امین حاجی نے اندر کی بات بتادی

عامر خان اور کرن راؤ کی طلاق قریبی دوست امین حاجی نے اندر کی بات بتادی