in

ابرار الحق نے وزیراعظم عمران خان کی زندگی بارے گانا بنا دیا

ابرار الحق نے وزیراعظم عمران خان کی زندگی بارے گانا بنا دیا

ابرار الحق نے وزیراعظم عمران خان کی زندگی بارے گانا بنا دیا

سورس:   Instagram/abrarulhaqpk

  

لاہور (آئی این پی) معروف گلوکار اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق نے وزیراعظم عمران خان کی زندگی بارے گانا بنا کر ان کے نام کردیا۔ گانے کے بول مبشر حسن نے لکھے ہیں جبکہ میوزک ابرار الحق نے ہی ترتیب دیا ہے۔3 منٹ اور 7 سیکنڈز پر مشتمل گانے کی ویڈیو میں عمران خان کی زندگی اور بطور وزیراعظم مختلف پہلوں کو دکھایا گیا ہے۔اس منفرد گانے کا خیال اور ڈائریکشن بیرسٹر علی مہدی نے دی ہے۔

مزید :

تفریحعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ابرارالحق کا نیا گانا”سُن لےتو”وزیراعظم کےنام

ابرارالحق کا نیا گانا”سُن لےتو”وزیراعظم کےنام

حرا مانی نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا

حرا مانی نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا