in

بھارتی میڈ یا نے عامر خان اور بالی ووڈ اداکارہ کے معاشقے کو طلاق کی وجہ قرار دے دیا 

بھارتی میڈ یا نے عامر خان اور بالی ووڈ اداکارہ کے معاشقے کو طلاق کی وجہ قرار دے دیا 

بھارتی میڈ یا نے عامر خان اور بالی ووڈ اداکارہ کے معاشقے کو طلاق کی وجہ قرار …

  

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ اداکار عامر خان اور پروڈیوسر کرن راﺅنے طلاق کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد بھارتی میڈ یا پر تہلکہ مچ گیا ہے اور اس حوالے سے مختلف پہلوں پر رپورٹنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔بھارتی میڈ یا رپورٹس کے مطابق عامر خان اور کرن راﺅ کے درمیان طلاق کے پیچھے بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کا کردار ہے کیونکہ دونوں فلمی ستاروں کے درمیان معاشقے کی خبریں زبان زد عام ہیں ۔دونوں اداکاروں کے درمیان فلم دنگل کے سیٹ پر دوستی ہوئی تھی جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھنے لگی اور یہ ہی بات طلاق کی وجہ بنی ۔دوسری جانب عامر خان کے دوست نے اس طرح کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عامر خان اپنے کام میں بہت مصروف رہتے تھے جس کی وجہ سے وہ گھر کو وقت نہیں دے پاتے تھے ،یہ بات طلاق کی وجہ بنی اور لاک ڈاون کے دوران یہ معاملہ شدت اختیار کرگیا ۔

مزید :

تفریح



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی نیلم: سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری

وادی نیلم: سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری

سینٹرل جیل کراچی میں ایم کیوایم لندن کاکارکن انتقال کرگیا

سینٹرل جیل کراچی میں ایم کیوایم لندن کاکارکن انتقال کرگیا