سورس: Instagram/hiramaniofficial
کراچی (آئی ا ین پی) معروف اداکارہ ‘ ماڈل و گلوکارہ حرانی مانی نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر کے ساتھ اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا۔
حال ہی میں انہوں نے اپنی ایک تصویر شیئر کی، جس میں ان کا معصومانہ چہرہ بہت پرکشش دکھائی دے رہا ہے۔
اپنے فوٹو کے ساتھ عنوان میں انھوں نے میک اپ آرٹسٹ ساجد وہاب کو ٹیگ کیا اور کہا کہ کمال آپ کے میک اپ کا ہے ویسے۔ ساجد وہاب نے اس تبصرے پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ کمال تو آپ ہیں، بلکہ ٹیلنٹ کا خزانہ ہیں۔