in

پنجاب دھرتی کےعظیم لوک فنکار عالم لوہار

پنجاب دھرتی کےعظیم لوک فنکار عالم لوہار

لوک گلوکار عالم لوہار نے پنجاب دھرتی کے روائتی گیت،ایسے گائےکہ دنیا معترف ہوگئی۔ چمٹا بجا کران کی گائیکی کا مفرد انداز چاہنے والوں کے دلوں پر آج بھی نقش ہیں۔ عالم لوہار کی آج 42 ویں برسی منائی جارہی ہے۔

لوک داستانوں، صوفیانہ کلام، جگنی اور بولیوں کو نئی جہتوں سے روشناس کرانے والے لوک گلوکار عالم لوہار کا سمار ایسے گلوکاروں ميں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی دھرتی کی خوشبو کو اپنے گيتوں ميں سمو دیا۔

عالم لوہار نے جنگوں اور معرکوں کو اپنی گلوکاری ميں ايک نئی جہت کی صورت ميں پيش کیا۔ اپنے مخصوص انداز، آواز اور چمٹا بجا کر صوفيانہ کلام پڑھا۔

پاکستان کا يہ عظيم گلوکار 03 جولائی 1979 کو لاہور کے قریب ايک کار حادثے ميں زندگی کی بازی ہار گيا مگر پنجابی موسيقی کے شائقين کے دلوں ميں عالم لوہار کی ياديں آج بھی تازہ ہيں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایچ ای سی 2سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری،4سالہ گریجویشن پروگرام مؤخرکرنےپررضامند

ایچ ای سی 2سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری،4سالہ گریجویشن پروگرام مؤخرکرنےپررضامند

پھلوں کا بادشاہ آم کئی مراحل سے گزر کرعوام تک پہنچتا ہے

پھلوں کا بادشاہ آم کئی مراحل سے گزر کرعوام تک پہنچتا ہے