in

وہ وقت جب اجے دیوگن اور کنگنا رناوت کے افیئر کی خبریں سن کر کاجول نے گھر چھوڑنے کی دھمکی دی

وہ وقت جب اجے دیوگن اور کنگنا رناوت کے افیئر کی خبریں سن کر کاجول نے گھر چھوڑنے کی دھمکی دی

وہ وقت جب اجے دیوگن اور کنگنا رناوت کے افیئر کی خبریں سن کر کاجول نے گھر …

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ میں اجے دیوگن اور کاجول کی جوڑی کو کامیاب ترین سمجھا جاتا ہے لیکن ان کے رشتے میں بھی اس وقت دراڑ آگئی تھی جب 2010 میں فلم ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی کی ریلیز کے بعد اجے دیوگن کے کنگنا رناوت کے ساتھ افیئر کی خبریں سامنے آئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی شوٹنگ کے دوران اجے دیوگن اور کنگنا رناوت میں قربتیں بڑھ گئی تھیں اور میڈیا پر دونوں کے افیئر کی خبریں گردش کرنے لگی تھیں۔ ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی کے بعد جب یہ خبریں سامنے آئیں کہ دونوں مزید دو فلموں میں ایک ساتھ کام کرنے والے ہیں تو کاجول کا صبر جواب دے گیا اور انہوں نے اجے دیوگن کو بچوں کے ساتھ گھر چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔

اس سے پہلے کہ معاملات مزید خراب ہوتے اجے دیوگن نے اپنا گھر سنبھالا اور اپنی بیوی کے ساتھ تعلقات ٹھیک کرلیے۔

مزید :

تفریح



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سندھ:نویں اوردسویں کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

سندھ:نویں اوردسویں کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

ڈی آئی خان:ٹی ٹی پی علاقائی کمانڈر سمیت2افرادآپریشن میں ہلاک

ڈی آئی خان:ٹی ٹی پی علاقائی کمانڈر سمیت2افرادآپریشن میں ہلاک