in

گلوکار عارف لوہار کی والدہ لندن میں انتقال کرگئیں

گلوکار عارف لوہار کی والدہ لندن میں انتقال کرگئیں

گلوکار عارف لوہار کی والدہ لندن میں انتقال کرگئیں

لاہور (ویب ڈیسک) معروف گلوکار عارف لوہار کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں،مرحومہ کو لندن میں سپردخاک کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فلائٹس بند ہونے کے باعث عارف لوہار والدہ کا آخری دیدار بھی نہ کرسکے ۔گلوکار کے بھائی ڈاکٹر ارشد اور خاندان کے دیگر افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف لوہار نے بتایا کہ والدہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں،انہوں نے مداحوں سے انکی مغفرت کیلئے دعا کی اپیل کی۔عارف لوہار کی اہلیہ کا انتقال چند روز قبل ہوا تھا۔

شوبز شخصیات نے عارف لوہار سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

مزید :

تفریح



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شادی میں والدین کی عدم شرکت لیکن پروپوز کس نے کیا؟حریم شاہ ایک بار پھر بول پڑیں

شادی میں والدین کی عدم شرکت لیکن پروپوز کس نے کیا؟حریم شاہ ایک بار پھر بول پڑیں

وزیرخزانہ بلوچستان کے بھائی پولیس پرفائرنگ کے الزام میں گرفتار

وزیرخزانہ بلوچستان کے بھائی پولیس پرفائرنگ کے الزام میں گرفتار