in

خانی ڈرامے کی مصنفہ اسماء نبیل کو سپرد خاک کردیا گیا

خانی ڈرامے کی مصنفہ اسماء نبیل کو سپرد خاک کردیا گیا

خانی ڈرامے کی مصنفہ اسماء نبیل کو سپرد خاک کردیا گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینسر کے باعث انتقال کرنے والی پاکستان کی معروف ڈرامہ نگار اسماء نبیل کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد کلفٹن میں سپرد خاک کردیا گیا۔

اسماء نبیل کا انتقال گزشتہ بریسٹ کینسر کے باعث ہوا۔ انہوں نے ایک بار کینسر کو شکست دے دی تھی تاہم وہ دوبارہ اس جان لیوا مرض میں مبتلا ہوگئیں۔ پہلی بار کینسر سے صحت یاب ہونے کے بعد اسماء نبیل بریسٹ کینسر کی آگاہی مہم بھی چلاتی رہیں۔

انہوں نے اپنے قلم سے خانی، خدا میرا بھی ہے اور باندی جیسے مشہور ڈرامے تحریر کیے اور ان کے ذریعے سماجی مسائل  کو موضوع بنایا۔ ان کے انتقال پر پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

تفریح



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایف بی آر نے گزشتہ مالی سال میں کتنا ٹیکس جمع کیا؟ رقم اتنی زیادہ کہ وزیر اعظم بھی تعریف پر مجبور ہوگئے

ایف بی آر نے گزشتہ مالی سال میں کتنا ٹیکس جمع کیا؟ رقم اتنی زیادہ کہ وزیر اعظم بھی تعریف پر مجبور ہوگئے

پریانکا چوپڑا انسٹاگرام پر تشہیری پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟ فہرست جاری

پریانکا چوپڑا انسٹاگرام پر تشہیری پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟ فہرست جاری