in

بھارت کے ایک اور بڑے اداکار 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئے 

بھارت کے ایک اور بڑے اداکار 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئے 

بھارت کے ایک اور بڑے اداکار 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئے 

احمد آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )گجراتی فلموں کے معروف اداکار ’ اروند راٹھور ‘ 83 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ، وہ کافی عرصہ سے علیل تھے ۔

تفصیلات کے مطابق اروند راٹھور گجرات کے شہر احمد آباد کے علاقے ’ پالدی ‘ میں رہائش پذیر تھے ، ان کا انتقال ان کی رہائشگاہ پر ہی ہوا، اہل خانہ کا کہناتھا کہ وہ کافی عرصہ سے علیل تھے اور بستر پر تھے ، ان میں چند ماہ قبل کورونا وائرس کی تصدیق بھی ہوئی تھی لیکن وہ صحتیاب ہو گئے تھے تاہم زائد عمر کے مسائل کے باعث وہ بستر کے ہو کر رہ گئے تھے ۔اروند راٹھور غیر شادی شدہ تھے تاہم اداکاری کو خیر آباد کہنے کے بعد وہ اپنی پھانجے کے ساتھ احمد آباد منتقل ہو گئے تھے ۔ ان اروند راٹھور گجراتی فلموں میں اپنی بڑی پہنچان رکھتے تھے اور انہیں زیادہ تر فلموں میں ولن کے کردار نبھانے کے باعث پہچانا جاتاہے ، انہوں نے ہندی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ،فلمی دنیا میں قسمت آزمانے سے قبل وہ فوٹو جرنلسٹ کے پیشے سے وابستہ تھے ۔

مزید :

تفریح



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی رینجر اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی رینجر اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار

بینک سے رقم نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس کا خاتمہ،ایف بی آر

بینک سے رقم نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس کا خاتمہ،ایف بی آر