in

کپل شرما نے کامیڈی شو بند ہونے کی وجہ بتادی

کپل شرما نے کامیڈی شو بند ہونے کی وجہ بتادی

بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنے کامیڈی شو کے بند ہونے کی اصل وجہ بتادی۔

چند روز قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ بھارت کا معروف کامیڈی شو کامیڈی وتھ کپل شرما فروری کے ماہ سے بند کردیا جائے گا ہے جس کی ممکنہ وجہ ان کا نیٹ فلیکس کا ساتھ معاہدہ اور شو کا آئندہ سیزن بتائی جارہی تھی۔

تاہم اب سوشل میڈیا صارفین کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کپل شرما نے شو بند ہونے کی وجہ بتادی اور اپنے مداحوں کو ایک خوشخبری بھی دیدی۔

اُن سے ایک صارف نے سوال کیا کہ آپ اپنا شو آف ایئر کیوں کر رہے ہیں؟ تو اس کے جواب میں کپل نے کہا کہ ان کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

انھوں نے کہا کہ اپنے دوسرے بچے کو خوش آمدید کہنے کے لیے میرا اپنی اہلیہ کے ساتھ ہونا ضروری ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرائسٹ چرچ طرزکے حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالا طالبعلم گرفتار

کرائسٹ چرچ طرزکے حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالا طالبعلم گرفتار

اٹلس ہونڈا نے ایک بار پھر موٹر سائیکلیں مہنگی کردیں

اٹلس ہونڈا نے ایک بار پھر موٹر سائیکلیں مہنگی کردیں