in

بھارت میں کسانوں کا ٹریکٹر مارچ معروف انڈین اداکار کیخلاف بھی مقدمہ بنادیا گیا

بھارت میں کسانوں کا ٹریکٹر مارچ معروف انڈین اداکار کیخلاف بھی مقدمہ بنادیا گیا

بھارت میں کسانوں کا ٹریکٹر مارچ، معروف انڈین اداکار کیخلاف بھی مقدمہ بنادیا …

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کے ٹریکٹر مارچ کیخلاف مقدمات میں معروف بھارتی پنجابی اداکار دیپ سدھو اور گینگسٹر لکھاسدانہ کا نام بھی شامل کردیاگیا، سکھ کسانوں نے لال قلعے پر پرچم لہرائے اور دہلی میں پولیس کے لاٹھی چارج کے بعد ٹریکٹروں سے دھاوا بول دیا تھا جس پر پولیس اہلکار ٹریکٹروں کے آگے بے بس ہوکرجان بچاتے ہوئے بھاگنے پر مجبور ہوگئے تھے۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی پولیس کا کہناتھاکہ 26جنوری کے واقعے میں سدھو بھی ملوث تھے ۔ پولیس کے ڈپٹی کمشنر چن موئے بسوال نے کسان مورچہ اور درشن پال کے منتظمین کو مراسلہ بھیجتے ہوئے تین دن میں جواب مانگا ہے کہ معاہدہ توڑنے پر سدھو اور ان کے ساتھیوں کیخلاف کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟

یوم جمہوریہ کے موقع پر ہونیوالے ہنگاموں سے متعلق پولیس 99لوگوں کو گرفتار کرکے 25مقدمات درج کیے ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامیتفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رنویر سنگھ اب ایک فلم کا کتنا معاوضہ لیں گے؟جان کر آپ حیران رہ جائیں

رنویر سنگھ اب ایک فلم کا کتنا معاوضہ لیں گے؟جان کر آپ حیران رہ جائیں

بنگلادیش کا کھلاڑیوں کو کرونا ویکسین لگانے کا اعلان

بنگلادیش کا کھلاڑیوں کو کرونا ویکسین لگانے کا اعلان